کاروبار

نگران حکومت کا کھاد کی مصنوعی قلت کا نوٹس، درآمدی کھاد کے آرڈرز بھی کردیے

نگران وفاقی حکومت نے ملک میں کھاد کی مصنوعی قلت کا نوٹس لے لیا۔ نگران وزیر صنعت و تجارت گوہر اعجاز نے کہا کہ ملک میں کھاد کی مصنوعی قلت کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھاد بنانے والی فیکٹریوں کو ہدایت کردی ہے کہ پیداوار اور سپلائی میں کمی نہ …

نگران حکومت کا کھاد کی مصنوعی قلت کا نوٹس، درآمدی کھاد کے آرڈرز بھی کردیے Read More »

آئی ایم ایف کا پروٹیکٹڈ صارفین کے گیس ٹیرف میں 100 فیصد اضافے کا حک

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پروٹیکٹڈ صارفین کے گیس ٹیرف میں 100 فیصد اضافے کا حکم دیا اور حکومت نے ایکسپورٹ اور نان ایکسپورٹ سیکٹر کے گیس ٹیرف میں تفاوت کے خاتمے کا بھی ذہن بنالیا۔  حکام جنوری 2024 سے ملک بھر میں 57 فیصد پروٹیکٹڈ رہائشی صارفین کی گیس کی قیمتوں میں اضافے …

آئی ایم ایف کا پروٹیکٹڈ صارفین کے گیس ٹیرف میں 100 فیصد اضافے کا حک Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 65 کروڑ 88 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دےدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ قرض سے مختلف شعبوں میں تین منصوبے مکمل کیے جائیں گے، امداد ٹیکس وصولی بڑھانے، سیلاب متاثرہ اسکولوں کی بحالی اور زرعی پیداواربڑھانےکے منصوبوں پربھی خرچ ہوگی۔ اعلامیے …

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے قرض کی منظوری دیدی Read More »

سندھ کے ضلع ٹنڈو الہیار سے تیل اور گیس دریافت

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق سندھ کے ضلع ٹنڈوالہیار میں تیل اور گیس دریافت ہوئی ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ سندھ میں درس ویسٹ کنواں نمبر 2 کی 2081 میٹرکھدائی کی  جہاں سے 360 بیرل یومیہ …

سندھ کے ضلع ٹنڈو الہیار سے تیل اور گیس دریافت Read More »

گیس کی قیمت میں اضافےکیخلاف سندھ اور بلوچستان میں صنعتوں کی ہڑتال

گیس کی قیمت اوگرا  کی تجویز  سے زیادہ بڑھانے  پر  سندھ  اور  بلوچستان  میں صنعت کاروں  نے  احتجاج  کرتے  ہوئے صنعتیں  بند کردیں۔ گیس کی قیمت  پر کراچی کے صنعت کاروں کا  7 نومبر  سے جاری  احتجاج  پریس کانفرنسوں کے بعد ایک روزہ  ہڑتال کی صورت اختیار کرگیا۔ اوگرا کی تجویز سے زیادہ گیس کی …

گیس کی قیمت میں اضافےکیخلاف سندھ اور بلوچستان میں صنعتوں کی ہڑتال Read More »

اپنے ’ڈیجیٹل ہمشکل‘ بنانے والے لوگ: ’جنھیں ہم خود جواب نہ دے سکیں ان سے ہمارا کلون بات کرتا ہے‘

پراپرٹی کے شعبے کے ماہر روب ڈکس اب اپنے ہزاروں مداحوں سے دن کے کسی بھی وقت کسی بھی سوال کا جواب دینے کے لیے دستیاب ہیں۔ یہ سب اس ڈیجیٹل دُنیا میں اپنا ’کلون‘ یا ہم شکل تیار کرنے کی بدولت ہو رہا ہے۔ آپ ایک لمحے کے لیے یقیناً فکر مند ہو گئے …

اپنے ’ڈیجیٹل ہمشکل‘ بنانے والے لوگ: ’جنھیں ہم خود جواب نہ دے سکیں ان سے ہمارا کلون بات کرتا ہے‘ Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مسلسل 2 روز کمی کے بعد آج ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپےکا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 اضافے کے بعد 2 …

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ Read More »

ڈالر سستا ہونے کے بعد سریے کی قیمت میں نمایاں کمی آگئی

کراچی: روپے کے مقابلے پر ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث بعد تعمیراتی سریےکی قیمت میں کمی آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے مارکیٹ میں سریے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور فی ٹن سریے کی قیمت 3 لاکھ 5 ہزار سے کم ہوکر 2 لاکھ …

ڈالر سستا ہونے کے بعد سریے کی قیمت میں نمایاں کمی آگئی Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی

لندن: عالمی منڈی میں  خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 4 فیصد کمی کے ساتھ 74 ڈالر  فی بیرل  پر آگیا ہے۔ اس کے علاوہ گیس کی قیمت 5 فیصد کمی سے 2.58 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو …

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مسلسل 2 روز کمی کے بعد آج ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپےکا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 اضافے کے بعد 2 …

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ Read More »

Scroll to Top