کاروبار

ارجنٹینا میں مہنگائی سے لوگوں کی ذہنی صحت متاثر ہونے لگے

بوئینوس ایئرس: ارجنٹینا کو حالیہ تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے شہری تناؤ میں آکر ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار ہو رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کی جانی پہچانی ماہرِ نفسیات بیانشوٹی نے بین الاقوامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے پاس اب زیادہ …

ارجنٹینا میں مہنگائی سے لوگوں کی ذہنی صحت متاثر ہونے لگے Read More »

بجلی کے بعد گیس کے بلوں نے بھی عوام کے ہوش اڑا دیئے

  لاہور: (دنیا نیوز) بجلی کے بعد گیس کے بلوں نے بھی عوام کے ہوش اڑا دیئے، مختلف علاقوں سے گیس غائب مگر بل ہزاروں روپے آگئے۔ لاہور شہر کے مختلف علاقوں سے سوئی گیس غائب رہنے کے باوجود بھاری بھر کم بل آنے لگے، گیس کے بھاری بلوں نے گھریلو اور چھوٹے کمرشل صارفین …

بجلی کے بعد گیس کے بلوں نے بھی عوام کے ہوش اڑا دیئے Read More »

گیس کم ڈیمانڈ زیادہ ہے، صارفین کو کھانے کے وقت گیس فراہمی ترجیح ہے: ترجمان اوگرا

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے کہا ہےکہ ملک میں گیس کم ہے اور ڈیمانڈ زیادہ ہے اس لیے کھانے کے وقت گیس فراہمی ترجیح ہے۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان اوگرا نے کہا کہ غیر معیاری سلینڈر اور ایل پی جی گیس کی لیکج حادثات کی وجوہات ہیں،گیس سیفٹی …

گیس کم ڈیمانڈ زیادہ ہے، صارفین کو کھانے کے وقت گیس فراہمی ترجیح ہے: ترجمان اوگرا Read More »

لیڈی ریڈنگ اسپتال میں سرجیکل آلات و ادویات کی کمی، تنخواہوں میں تاخیر پر سینئر ڈاکٹرز مستعفی

پشاور: صوبے کے سب سے بڑے تدریسی لیڈی ریڈنگ اسپتال میں غیریقینی صورتحال ہے جہاں سرجیکل آلات و ادویات کی کمی اور  تنخواہوں میں تاخیر کے باعث مختلف شعبہ جات کے سینئر ڈاکٹرز مستعفی ہوگئے۔ صوبے کے سب سے بڑے تدریسی لیڈی ریڈنگ اسپتال میں فنڈز کی عدم فراہمی، سرجیکل آلات و ادویات کی کمی، …

لیڈی ریڈنگ اسپتال میں سرجیکل آلات و ادویات کی کمی، تنخواہوں میں تاخیر پر سینئر ڈاکٹرز مستعفی Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ  2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق …

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے کی کمی کا امکان

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان آج کیا جائے گا، نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری …

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے کی کمی کا امکان Read More »

آئی ایم ایف شرط، حکومت پٹرولیم لیوی بڑھانے کے لیے تیار

 اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی ہے جس کو حکومت پاکستان پورا کرنے کیلیے تیار ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں49 ارب روپے کا اضافہ ہو گا، رواں سال پٹرولیم لیوی کا ہدف869 ارب سے بڑھا کر918 ارب روپے تک لے …

آئی ایم ایف شرط، حکومت پٹرولیم لیوی بڑھانے کے لیے تیار Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 200 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا۔ 171 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا 10 …

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5.49 ڈالر فی بیرل کی کمی کے بعد 16دسمبر سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ شہریوں …

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان Read More »

کراچی واٹر کارپوریشن کے جیٹنگ سکشن اسکواڈ میں اہم اضافہ

کراچی واٹر کارپوریشن کے اسکواڈ میں مزید 38 جیٹنگ سکشن گاڑیوں کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ورلڈ بینک کے تعاون سے ملنے والی 38 نئی گاڑیوں واٹر بورڈ کے حوالے کرنے کیلئے منعقدہ تقریب کے دوران بات چیت کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ ورلڈ بینک کے تعاون سے ملنے والی 38 نئی …

کراچی واٹر کارپوریشن کے جیٹنگ سکشن اسکواڈ میں اہم اضافہ Read More »

Scroll to Top