2023 میں نمکین گوشت اور شاہ قورمہ پاکستانیوں میں سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے کھانے میں شامل تھے۔
نئے سال میں داخل ہوتے ہی، 2023 میں گوگل کے دلچسپ اور یادگار لمحات پر ایک نظر ڈالیں۔ 2023 کے لیے ٹرینڈنگ سرچز پاکستانی ناظرین کی تفریح اور کرکٹ کے شوق سے لے کر خبروں کے مضامین اور واقعات تک کی متنوع دلچسپیوں اور بدلتے ہوئے ذوق کی عکاسی کرتی ہیں۔ اس سال کی ٹاپ …









