ہمیں معلوم کرنا ہوگا کہ سابق جج شوکت صدیقی کے ساتھ کیا ہوا، جاوید لطیف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سابق جج شوکت صدیقی کے ساتھ کیا ہوا وہ سامنے آنا چاہیے۔ ایک بیان میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ جن پانچ ججوں کے نام ہم نے شامل کیے ہیں انہیں بھی خودکار نوٹیفکیشن میں شامل کیا جائے۔ …
ہمیں معلوم کرنا ہوگا کہ سابق جج شوکت صدیقی کے ساتھ کیا ہوا، جاوید لطیف Read More »









