تازہ مغربی ہوائیں بلوچستان میں داخل ہوگئیں، سرحدی علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی۔
مغربی ہواؤں کا تازہ سلسلہ بلوچستان سے ٹکرانے کے بعد ایران اور افغانستان کے ساتھ پاکستان کے سرحدی علاقوں میں شدید بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے نئے سسٹم کے زیر اثر تفتان، نوکنڈی اور دالبندین سمیت مختلف علاقوں میں شدید بارشوں سے بلوچستان کے دریاؤں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔ وزارت …
تازہ مغربی ہوائیں بلوچستان میں داخل ہوگئیں، سرحدی علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی۔ Read More »









