ایڈم سینڈلر کا اوزی اوسبورن کو جذباتی خراج عقیدت
ایڈم سینڈلر کا اوزی اوسبورن کو جذباتی خراجِ عقیدت مشہور امریکی اداکار اور کامیڈین ایڈم سینڈلر نے اپنے دیرینہ دوست اور Little Nicky فلم کے ساتھی اداکار اوزی اوسبورن کو جذباتی انداز میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے، جن کا انتقال منگل 22 جولائی 2025 کو ہوا۔ ایڈم سینڈلر نے انسٹاگرام پر فلم Little Nicky …
ایڈم سینڈلر کا اوزی اوسبورن کو جذباتی خراج عقیدت Read More »