کراچی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک تاہم وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے جنرل کے مطابق گزشتہ روز ملک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ …
کراچی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ Read More »









