شاہین آفریدی کی آئرلینڈ میں ناظرین کے ساتھ بدسلوکی
ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کے دوران قومی کرکٹر شاہین آفریدی کو تماشائیوں کی جانب سے گالی گلوچ کی گئی۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے تماشائی کی بدتمیزی کو نظر انداز کردیا جس کے بعد سیکیورٹی گارڈز تماشائی کو میدان سے باہر لے گئے۔ گزشتہ روز ڈبلن میں کھیلے …
شاہین آفریدی کی آئرلینڈ میں ناظرین کے ساتھ بدسلوکی Read More »









