پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے مکمل اسکواڈ اور ورلڈ کپ کے امتزاج کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے مکمل اسکواڈ اور ورلڈ کپ کے امتزاج کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 22 سے 30 مئی تک کھیلی جائے گی اور اس سیریز کے باعث دونوں ٹیمیں ورلڈ …









