جاپانی ایئر لائن کے نظام پر سائبر حملے کا اثر
ٹوکیو: جاپانی ایئرلائن کے نظام پر سائبر حملے سے کئی ملکی اور بین الاقوامی پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان ایئرلائن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی کے سسٹمز پر سائبر حملے سے اندرونی اور بیرونی نظام متاثر ہوا۔ جاپان ایئر لائنز نے جمعرات کو …