عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی
لندن: عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 4 فیصد کمی کے ساتھ 74 ڈالر فی بیرل پر آگیا ہے۔ اس کے علاوہ گیس کی قیمت 5 فیصد کمی سے 2.58 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو …








