داکارہ نوشین مسعود انتقال کر گئیں
جیو ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل ’ڈولی کی آئے گی بارات‘ میں صبا کا کردار نبھانے والی اداکارہ، میزبان، ڈائریکٹر، پروڈیوسر نوشین مسعود انتقال کر گئیں۔ اداکارہ کے سابق شوہر طارق قریشی کے مطابق نوشین مسعود گزشتہ کچھ عرصے سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اور زیرِ علاج تھیں، ان کا آج صبح …









