کراچی میں آئندہ 10 روز موسم سرد رہنے کا امکان
ماہرین نے ملک بھر سمیت کراچی میں بھی سردی میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔ موسمیاتی تجزیہ کار اویس حیدر کے مطابق 15دسمبر سے سرد ہوائیں پاکستان کا رخ کریں گی جس کے باعث کراچی میں بھی سردی میں اضافے ہوجائے گا اور درجہ حرارت گرنے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کی جانب سے …









