کراچی: بچوں کے اغوا اور پر اسرار طور پر لاپتا ہونے کے واقعات میں اضافہ
کراچی: شہر میں بچوں کے اغوا اور پر اسرارطور پر لاپتا ہونے کے واقعات میں خطرناک اضافہ ہوا ہے۔ سال 2023 میں دیگر جرائم کی طرح بچوں کے اغوا اور لاپتا ہونے کے واقعات میں بھی اضافہ رہا اور اب تک 250سے زائد بچوں کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ ذرائع کے مطابق رواں سال …
کراچی: بچوں کے اغوا اور پر اسرار طور پر لاپتا ہونے کے واقعات میں اضافہ Read More »









