تمام خبریں

Your blog category

اسرائیل اور حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے تیار ہیں: مصری حکام کا دعویٰ

مصری حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس دونوں ہی جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے تیار ہیں۔ مصری حکام کا کہنا ہے اسرائیل اور حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے تیار ہیں تاہم دونوں فریقین کا معاہدے کی تفصیلات پر اختلاف باقی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق حماس کی جانب …

اسرائیل اور حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے تیار ہیں: مصری حکام کا دعویٰ Read More »

اسرائیلی فضائیہ کی جبالیہ کیمپ پر بمباری، مزید 90 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ نہ رک سکا جہاں اسرائیلی فضائیہ کی جبالیہ کیمپ پر بمباری سے مزید 90 فلسطینی شہید جب کہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ غزہ کے جبالیہ کیمپ میں شہاب خاندان کے گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 20 افراد شہید اور 100 زخمی ہوگئے جب کہ …

اسرائیلی فضائیہ کی جبالیہ کیمپ پر بمباری، مزید 90 فلسطینی شہید Read More »

الیکشن التواء کون چاہتا تھا؟

سپریم کورٹ آف پاکستان کے واضح اور سخت احکامات کے بعد الیکشن کے التواء کی افواہیں، خواہشیں اور کوششیں دم توڑ گئی ہیں اور اب سوائے مارشل لا کے نفاذ کے 8 فروری کے انتخابات میں کوئی رکاوٹ نہیں رہی، موجودہ عسکری قیادت مارشل لا یا ٹیک اوور کا کبھی خیال تک نہیں لائی اور …

الیکشن التواء کون چاہتا تھا؟ Read More »

سافٹ امیج کا زہر

پاکستانی معاشرے کی دینی و معاشرتی اقدار اور اخلاقیات کی تباہی کا سلسلہ جاری و ساری ہے، جسے روکنے اور درست کرنے کی کوئی سنجیدہ کوشش نہ ریاست کی سطح پر نظر آ رہی ہے اور نہ ہی اس سلسلے میں حکومت، سیاسی جماعتوں، دوسرے ذمہ داروں یا عوام کا کوئی کردار نظر آ رہا …

سافٹ امیج کا زہر Read More »

باکسنگ ڈے ٹیسٹ: آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے ایم سی جی کے باہر پاکستان فین زون کو کرکٹ میلے کا نام دیا گیا ہے، کرکٹ میلہ ایم سی جی کے گیٹ …

باکسنگ ڈے ٹیسٹ: آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان Read More »

اسموگ سے متاثرہ کراچی میں بارش کب متوقع ہے؟

کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران مغربی ہواؤں کے زیر  اثر  ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار اویس حیدر کے مطابق کراچی کا فضائی معیار اس وقت شدید متاثر ہے، شمال مشرق سے ہلکی ہوا کے باعث فضا میں آلودہ ذرات موجود ہیں۔ اویس حیدر  نے بتایا کہ …

اسموگ سے متاثرہ کراچی میں بارش کب متوقع ہے؟ Read More »

کراچی: تیز رفتار ٹینکر گھر میں جاگھسا، سویا ہوا شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

کراچی کے علاقے بلدیہ گلشن غازی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک تیز  رفتار  واٹر ٹینکر  گھر میں گھس گیا۔ ریسکیو حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ  تیز رفتار واٹر ٹینکر ڈرائیور سے بےقابو ہوکر گھر میں گھس گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں گھر میں سویا ہوا …

کراچی: تیز رفتار ٹینکر گھر میں جاگھسا، سویا ہوا شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی Read More »

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، لندن میں مظاہرین اسرائیلی سفیر کے گھر کے باہر پہنچ گئے

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق شمالی لندن میں احتجاجی ریلی کے دوران مظاہرین اسرائیلی سفیر کے گھر کے سامنے پہنچ گئے جہاں انہوں نے فلسطین آزاد کرو اور غزہ میں جنگ بند کرو کے نعرے لگائے۔ سوئیڈن میں …

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، لندن میں مظاہرین اسرائیلی سفیر کے گھر کے باہر پہنچ گئے Read More »

لاہور: مسلح شخص نے فائرنگ کرکے سابق بیوی، سسر، برادر نسبتی اور سالی کو قتل کر دیا

لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں ایک شخص نےفائرنگ کر کے سابق بیوی، سسر، برادر نسبتی اور سالی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کرن نے دو سال قبل اپنے شوہر وسیم سےخلع لی تھی۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ملزم وسیم نے شادی کی تقریب سے واپسی پر اپنے سابق سسرالیوں …

لاہور: مسلح شخص نے فائرنگ کرکے سابق بیوی، سسر، برادر نسبتی اور سالی کو قتل کر دیا Read More »

کراچی ملک ہی نہیں دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا

کراچی ملک ہی نہیں بلکہ دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا جہاں کھلی فضا میں شہریوں کا سانس لینا محال اور صحت کے لیے خطرہ بن گیا۔  اتوار کو دن کی سرگرمیاں شروع ہونے سے پہلے ہی صبح سویرے شہر میں پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 332 ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب شہرِ قائد میں …

کراچی ملک ہی نہیں دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا Read More »

Scroll to Top