تمام خبریں

Your blog category

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ ، آن لائن جوئے کے اشتہارات روکنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  وفاقی وزارت اطلاعات نے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کے اشتہارات کی روک تھام کا حکم دے دیا، مراسلے میں کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پرتھ ٹیسٹ میں تسلسل کے ساتھ ایسی کمپنیوں کے لوگو دکھائے گئے جو جوئے کی سروگیٹ ہیں۔ مراسلے میں …

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ ، آن لائن جوئے کے اشتہارات روکنے کا حکم Read More »

بجلی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، فی یونٹ کتنے روپے کا اضافہ ہوگا ؟

سلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت بڑھانے کی درخواست جمع کرادی۔ سی پی پی اے نے درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) جمع کرائی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 66 پیسے …

بجلی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، فی یونٹ کتنے روپے کا اضافہ ہوگا ؟ Read More »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل اندازے سے کام مت کریں اور نا ہی کسی پر بھروسہ کریں سب مطلب پرست لگتے ہیں جو اپنے کام کے وقت آپ کو یاد کرتے ہیں آج ان سے دور رہنے کی ضرورت ہے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی ضرورت …

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟ Read More »

7 سال قبل اغواء ہونیوالاسابق پولیس اہلکار بازیاب، ٹانگیں توڑ کر بھیک منگوائی جاتی تھی، ہوشربا انکشافات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی پولیس کا لاپتہ سابق پولیس اہلکار 7 سال بعد بازیاب کرالیا گیا، مستقیم خالد 2016ء میں لاپتہ ہوا تھا تفصیلات کے مطابق ایک گینگ نے اغوا کرنے کے بعد اُس کی ٹانگ توڑ دی تھی، گینگ نے سابق پولیس اہلکار مستقیم خالد کو بھیک مانگنے پر مجبور کیا تھا، …

7 سال قبل اغواء ہونیوالاسابق پولیس اہلکار بازیاب، ٹانگیں توڑ کر بھیک منگوائی جاتی تھی، ہوشربا انکشافات Read More »

بار کونسلز کا الیکشن کمیشن پر تحفظات کا اظہار، سپریم کورٹ سے نوٹس کا مطالبہ

پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور سندھ ہائیکورٹ بار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حلقہ بندیوں پر اعتراض اٹھا دیے۔ پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں انتخابی طریقۂ کار، حلقہ بندیوں اور نشستوں کی تقسیم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سوالات اٹھائے اور تمام …

بار کونسلز کا الیکشن کمیشن پر تحفظات کا اظہار، سپریم کورٹ سے نوٹس کا مطالبہ Read More »

ٹک ٹاک خطرناک فتنہ اور حرام قرار، فتویٰ جاری

کراچی: معروف دینی درس گاہ جامعہ بنوری ٹاؤن نے ٹک ٹاک کو دور حاضر کا خطرناک فتنہ کہتے ہوئے اس کا استعمال کو حرام قرار دے دیا۔ ٹک ٹک کے استعمال  سے متعلق سوال پر علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن نے فتویٰ نمبر 144211200409 جاری کیا ہے جس میں  کہا گیا ہے کہ ٹک ٹاک (Tik Tok) …

ٹک ٹاک خطرناک فتنہ اور حرام قرار، فتویٰ جاری Read More »

آئی پی ایل2024؛ مچل اسٹارک مہنگے ترین کرکٹر بن گئے، نائٹ رائیڈرز نے کتنے میں خریدا؟

آسٹریلیا کو ورلڈکپ جتوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے فاسٹ بولر مچل اسٹارک انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی تاریخ کے مہنگے ترین کرکٹر بن گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی پی ایل کی معروف فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے فاسٹ بولر مچل اسٹارک کو 24.75 بھارتی کروڑ روپے (یعنی امریکی …

آئی پی ایل2024؛ مچل اسٹارک مہنگے ترین کرکٹر بن گئے، نائٹ رائیڈرز نے کتنے میں خریدا؟ Read More »

عام انتخابات: ملک میں کاغذات نامزدگی کا اجراء شروع

راولپنڈی: عام انتخابات 8 فروری 2024 کے لیے ملک بھر میں کاغذات نامزدگی کا اجراء شروع کر دیا گیا۔ آئندہ انتخابات کے لیے ضلع راولپنڈی کی 7 قومی ور 14 صوبائی سیٹوں کے لیے کاغذات نامزدگی کا اجراء شروع ہوگیا ہے جس سے انتخابی گہما گہمی بھی شروع ہوگئی۔ راولپنڈی کی 7 قومی اور 14 صوبائی …

عام انتخابات: ملک میں کاغذات نامزدگی کا اجراء شروع Read More »

الیکشن کو کسی صورت پٹری سے اترنے نہیں دینگے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابات مؤخر کرانے کی ایک اور درخواست مسترد کردی، درخواست میں انتخابی حلقہ بندی پر اعتراضات اٹھائے گئے تھے۔ قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود نے ریمارکس دیے کہ عام انتخابات کی …

الیکشن کو کسی صورت پٹری سے اترنے نہیں دینگے، سپریم کورٹ Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی، 63ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی گرگئی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2547 پوائنٹس کی بڑی مندی کے باعث 100 انڈیکس کی 65000 کے بعد 64000 اور 63000پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی گرگئی۔ منگل 19 دسمبر کو بھی کاروباری کا آغاز مندی سے ہوا اور 100انڈیکس شدید مندی کے بعد گھٹ کر 62657پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ گزشتہ روز، انڈیکس کی 66000 پوائنٹس کی نفسیاتی …

اسٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی، 63ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی گرگئی Read More »

Scroll to Top