تمام خبریں

Your blog category

فیصل آباد میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل متاثر

فیصل آباد میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں کاغذاتِ نام زدگی کی جانچ پڑتال عمل متاثر ہورہا ہے جبکہ عملے کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ فیصل آباد شہر اور گردونواح میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور  بجلی کے متبادل انتظامات نہ ہونے کے باعث ریٹرننگ افسران کے دفاتر کا …

فیصل آباد میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل متاثر Read More »

میلبرن ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی پیسرز چھاگئے، 318 رنز پر آسٹریلیا کو آؤٹ کردیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن ٹیسٹ میں پاکستانی پیسرز چھاگئے، دوسرے دن آسٹریلیا کی پوری ٹیم کو 318 رنز پر آؤٹ کردیا۔ پاکستانی بولرز نے پہلے سیشن میں 7 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا، عامر جمال نے 3، شاہین آفریدی، میر حمزہ اور حسن علی کے 2-2 بیٹرز شکار کیے جبکہ سلمان علی آغا نے …

میلبرن ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی پیسرز چھاگئے، 318 رنز پر آسٹریلیا کو آؤٹ کردیا Read More »

غزہ کے رہائشی علاقوں میں اسرائیل کے 100 سے زائد حملے، مزید 240 فلسطینی شہید

غزہ کے رہائشی علاقوں پر گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج نے 100 سے زائد حملے کرکے مزید 240 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق خان یونس میں بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ فلسطینی ہلال احمر کے ہیڈکوارٹر پر بھی بمباری کی گئی، اسرائیلی بمباری سے ہلال احمر ہیڈکوارٹرز …

غزہ کے رہائشی علاقوں میں اسرائیل کے 100 سے زائد حملے، مزید 240 فلسطینی شہید Read More »

ٹیسلا کی گاڑیاں بنانے والی فیکٹری میں روبوٹ نے انجنیئر پر حملہ کردیا

ٹیسلا کی گاڑیاں بنانے والی فیکٹری میں ٹیسلا روبوٹ نے انجنیئر پر حملہ کرکے اسے خون میں نہلا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دو عینی شاہد ملازمین کے مطابق گاڑیوں کے تازہ تیارکردہ حصے اٹھانے پر مامور ٹیسلا روبوٹ نے انجنیئر پر اس وقت حملہ کیا جب وہ دو ناکارہ ٹیسلا روبوٹس …

ٹیسلا کی گاڑیاں بنانے والی فیکٹری میں روبوٹ نے انجنیئر پر حملہ کردیا Read More »

اقتدار اتنا پیارا کیوں؟

یہ بات اظہرمن الشمس ہے کہ روزِجزا ان لوگوں کا حساب عام آدمی کےنسبت کئی گنا زیادہ سخت ہوگا جو اس دنیا میں اقتدار کی کسی پوزیشن پر فائز رہے ہیں ۔ اسی لئے خان عبدالولی خان کے بھائی اور عظیم پشتو شاعر غنی خان فرماتے ہیں کہ: بادشاہی دجہان سہ کڑے ، زان ولے …

اقتدار اتنا پیارا کیوں؟ Read More »

ڈی آئی خان خودکش حملہ آور کا تعلق افغان طالبان سے ہونے کا انکشاف

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان حملے کے خودکش بمبار کا تعلق افغان طالبان سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ خودکش حملے سے  متعلق سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق ڈی آئی خان  حملے میں استعمال ہونے والےگاڑی و انجن نمبر 1812461 کا پتا چلا لیاگیا ہے۔ گاڑی کے انجن پارٹس  وہیکل ٹیمپرنگ چیک کے لیے …

ڈی آئی خان خودکش حملہ آور کا تعلق افغان طالبان سے ہونے کا انکشاف Read More »

باکسنگ ڈے ٹیسٹ: پہلاروز، آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف 3آؤٹ پر 187 رنز بنالیے

میلبرن: باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لیے، میچ بارش کے بعد کچھ دیر کے لیے متاثر بھی ہوا۔ پہلا روز میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی …

باکسنگ ڈے ٹیسٹ: پہلاروز، آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف 3آؤٹ پر 187 رنز بنالیے Read More »

فرانس؛ سفاک شخص نے اپنی بیوی اور 4 بچوں کوبیدردی سے قتل کردیا

فرانس میں 9 ماہ سے 10 سال کے 4 بچوں کے ساتھ 30 سالہ ماں کو بیدردی سے قتل کیا گیا تھا، فوٹو: فائل فرانس میں ایک گھر سے خاتون اور ان کے 4 بچوں کی لاشیں ملی ہیں جس پر پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے …

فرانس؛ سفاک شخص نے اپنی بیوی اور 4 بچوں کوبیدردی سے قتل کردیا Read More »

پی ٹی آئی کو ’بلے‘ کا نشان واپس مل گیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل

پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم اور پارٹی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کردیا۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن کے فیصلے  پرحکم امتناع جاری کیا، عدالتی فیصلےکے مطابق کیس کا فیصلہ ہونے تک الیکشن کمیشن کا فیصلہ …

پی ٹی آئی کو ’بلے‘ کا نشان واپس مل گیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل Read More »

سندھ حکومت کا کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل سابق وزیراعظم شہید بے ترجمان نے کہا کہ 27 دسمبر کو تمام سرکاری اور نجی ادراے، لوکل کاؤنسلز اور صوبائی حکومت کے انتظامی دفاتر بند رہیں گے۔نظیر بھٹو کے …

سندھ حکومت کا کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان Read More »

Scroll to Top