قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
نیوزی لینڈ میں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے لیے قومی ٹیم کے حتمی کھلاڑی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کپتان شاہین آفریدی کی قیادت میں عباس آفریدی اور اسامہ میر اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کریں گے جبکہ اعظم خان بطور وکٹ کیپر پاکستان کے فائنل الیون میں شامل ہوں …
قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ Read More »









