ایسا ہی AI روبوٹ سنی لیون پیش کر رہا ہے۔
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کے آفیشل آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) روبوٹ کی نقاب کشائی کردی گئی ہے اور وہ بھارت کی پہلی شخصیت ہیں جن کے پاس مصنوعی ذہانت کا ورژن ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیون نما بوٹ کو بھارتی اے آئی ٹیکنالوجی کمپنی کاموٹو نے کمیشن کیا تھا، جس نے …









