برطانوی بادشاہ چارلس کے مثانے کا آپریشن کامیاب رہا۔
برطانوی بادشاہ چارلس کی پراسٹیٹ کی کامیاب سرجری نجی اسپتال میں ہوئی۔ برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کو پراسٹیٹ کے مسائل کے علاج کے لیے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ کنگ چارلس کی صحت کے حوالے سے ملکہ کیملا نے بتایا کہ کنگ چارلس اب بہتر محسوس کر رہے ہیں۔ نیشنل ہیلتھ سروس (NHS) کے …
برطانوی بادشاہ چارلس کے مثانے کا آپریشن کامیاب رہا۔ Read More »









