پاکستان خطے کا ڈیجیٹل کمیونیکیشن کوریڈور بن سکتا ہے: وفاقی وزیر آئی ٹی
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر… عمر سیف نے کہا کہ پاکستان علاقائی رابطے کے لیے ڈیجیٹل کوریڈور بن سکتا ہے۔ ڈاکٹر عمر سیف نے ایک بیان میں کہا: چین، روس اور وسطی ایشیائی ممالک پاکستان کے مقام کو استعمال کر سکتے ہیں اور اس راستے کو ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کے لیے استعمال کرنے …
پاکستان خطے کا ڈیجیٹل کمیونیکیشن کوریڈور بن سکتا ہے: وفاقی وزیر آئی ٹی Read More »









