ایران اردن کے ڈرون حملے سے لاتعلق دکھائی دیا۔
تہران: ایران نے اردن میں ڈرون حملے سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن اور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے ایران پر اردن کے ڈرون حملے میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور درجنوں کو زخمی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ تاہم سرکاری …









