برطانوی پب کے ٹوائلٹ سے نومولود بچے کی لاش ملی
برطانیہ میں ایک پب ٹوائلٹ میں نومولود بچی مردہ پائی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اتوار کی صبح لیڈز کے آلٹن پب کے ٹوائلٹ سے نومولود بچی کی لاش ملی۔ ویسٹ یارک کاؤنٹی پولیس نے بچی کی لاش ملنے کے بعد اس کی ماں کی حالت کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔ پولیس …









