شہباز شریف بطور وزیر اعظم اور مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب کی امیدوار ہیں، پیپلز پارٹی کے پاس دوسرے مرحلے میں کابینہ میں شمولیت کا آپشن موجود ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیراعظم اور مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے امیدوار نامزد کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف نے شہباز شریف کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم کے عہدے کے لیے نامزد کیا ہے اور مریم …









