رحیم یارخان کے قریب مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔
رحیم یار خان کے قریب مال بردار ویگن کے پٹری سے اترنے کے بعد نچلے ٹریک پر ٹرین سروس بحال کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام نے بتایا کہ لاہور سے کراچی جانے والی مال ویگن کی دو بوگیاں رحیم یار خان کے قریب پٹری سے اتر گئیں، جس سے اندرون ملک سے کراچی جانے …
رحیم یارخان کے قریب مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔ Read More »









