بلوچستان: بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری، مختلف علاقوں میں آندھی، بجلی کی بندش
بلوچستان کے بعض علاقوں میں موسلادھار بارش اور برفباری اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ طوفان سے چمن، قلعہ عبداللہ، پسین، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ اور بران شدید بارشوں سے متاثر ہیں۔ بارش کے بعد کوئٹہ اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں بجلی منقطع ہوگئی جبکہ زیارت، چمن، کوزک ٹاپ، خان میٹلازی اور …
بلوچستان: بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری، مختلف علاقوں میں آندھی، بجلی کی بندش Read More »









