برطانیہ کا پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا میں شدت پسندوں کو الرٹ لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ
برطانیہ نے پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا میں خطرناک شدت پسندوں کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کے نام الرٹ لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انگریزی اسکائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا سے خطرناک شدت پسندوں کی شناخت کے بعد برطانوی حکومت نے ان کے نام انتباہی فہرست میں شامل …









