پی سی بی کے سابق چیئرمین شہریار خان انتقال کرگئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین شہریار خان انتقال کر گئے۔ شہریار خان کے اہل خانہ کے مطابق وہ طویل علالت کے بعد آج لاہور میں انتقال کر گئے۔ شہریار خان کی عمر 89 برس تھی۔ شہریار خان کو کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیا اور ان کی میت آج کراچی …
پی سی بی کے سابق چیئرمین شہریار خان انتقال کرگئے۔ Read More »









