آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں چیتے کے حملے سے 8 سالہ بچی جاں بحق
(ویب ڈیسک) – آزاد جموں و کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کے علاقے پندو نالہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 25 جولائی 2025 کو ایک خونخوار چیتے نے 8 سالہ بچی جویریہ پر حملہ کر کے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ جویریہ، جو دوسری جماعت کی طالبہ تھی، لائن آف کنٹرول کے …
آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں چیتے کے حملے سے 8 سالہ بچی جاں بحق Read More »