پاکستانی طلبا کے لیے برطانیہ میں مفت تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع
لندن: پاکستانی طلبا کو برطانیہ میں مفت تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع مل گیا ہے۔ برطانوی حکومت کے بین الاقوامی اسکالر شپ پروگرام شیوننگ کے تحت درخواستیں جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ اسکالر شپ ان ذہین اور باصلاحیت مڈ کیریئر پروفیشنلز کے لیے ہے جو کم از کم دو سالہ تجربہ رکھتے …
پاکستانی طلبا کے لیے برطانیہ میں مفت تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع Read More »