کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔
کراچی سمیت سندھ کے بیشتر مقامات پر آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے سکھر، گھوٹکی، لاڑکانہ، نواب شاہ اور بالائی اور وسطی سندھ میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی سمیت زیریں سندھ میں درجہ حرارت …
کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔ Read More »









