اگر حماس نے جنگ بندی کو مسترد کیا تو انہیں ملک بدر کر دیا جائے گا – قطر کو امریکہ کا پیغام
امریکہ نے قطر کو خبردار کیا ہے کہ اگر حماس جنگ بندی پر راضی نہیں ہوئی تو اسے بے دخلی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انتھونی بلینکن نے قطر کے وزیراعظم سے غزہ میں جنگ بندی اور مغویوں کی …









