ملتان: چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش میں لڑکی ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی۔
ملتان میں چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش کے دوران لڑکی ٹرین کی زد میں آ گئی۔ پولیس کے مطابق ملتان کینٹ اسٹیشن پر لڑکی پھسل کر ٹرین کے نیچے پھنس گئی۔ لڑکی کی موت کے بعد ریلوے پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔








