جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ لیجنڈری انگلش فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن اس سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 700 وکٹیں لینے والے تیسرے اور واحد فاسٹ باؤلر بن گئے ہیں۔ گارڈین کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میک …
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ Read More »









