کرکٹ آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران انڈین فین زون قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے بعد بھارت سیریز کے لیے فین زون بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے بورڈرگاسکر ٹرافی کے تمام مقامات پر ہندوستانی پرستار زون قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں بارڈرگاسکر ٹرافی کے لیے 5 ٹیسٹ میچ کھیلیں گی۔ سیریز کے پانچوں ٹیسٹ میچوں کے …









