آزاد کشمیر میں ہنگامہ آرائی، آئی جی پولیس برطرف
پولیس آئی جی آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ پولیس کے آئی جی آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کو معطل کر کے اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں پیش ہونے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے اعلامیے کے مطابق سہیل حبیب تاجک کی جگہ عبدالجبار کو آئی جی آزاد کشمیر …









