پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گر سکتی ہیں۔
اسلام آباد: یکم اگست سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 850 روپے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے۔ مزید برآں مٹی کے تیل کی قیمت میں 9 سے 11 پیسے فی لیٹر …







