غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں میں کم از کم 40,500 افراد ہلاک اور 92,401 زخمی ہوئے ہیں۔ مرنے والوں میں 16,500 بچے اور 11,000 …
غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ Read More »









