مجھے انٹرنیٹ بند کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں، قومی سلامتی زیادہ اہم ہے: شازہ فاطمہ
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شزا فاطمہ کا کہنا تھا کہ ایکس کا استعمال 2 فیصد سے بھی کم پاکستانی کرتے ہیں، دشمن ہر وقت سائبر حملوں کیلئے تیار بیٹھا ہے، ان سائبر حملوں کو ہم نے روکنا ہے، یہاں مذہبی بنیاد اور سماجی مواد پر ایشوز ہو جاتے ہیں، ایسے مواد کو …
مجھے انٹرنیٹ بند کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں، قومی سلامتی زیادہ اہم ہے: شازہ فاطمہ Read More »









