پی ٹی آئی: فوجی عدالت کا فیصلہ غیر آئینی، عمران خان کو فوجی عدالت بھیجنے کا منصوبہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کا فیصلہ غیر آئینی ہے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو فوجی عدالتوں کے سامنے پیش کرنے کا منصوبہ ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا …
پی ٹی آئی: فوجی عدالت کا فیصلہ غیر آئینی، عمران خان کو فوجی عدالت بھیجنے کا منصوبہ Read More »









