بشار الاسد کی اہلیہ جو حکومت سے علیحدگی کے بعد انہیں طلاق دینے کے لیے تیار تھیں، نے روسی عدالت میں طلاق کی درخواست دائر کر دی۔
ماسکو (ویب ڈیسک) اپنے عہدے اور اقتدار کو ترک کر کے روس فرار ہونے والے معزول صدر بشار الاسد کی اہلیہ نے اپنے شوہر سے علیحدگی کے لیے روسی عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ عرب میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ برطانیہ معزول صدر بشار الاسد کی اہلیہ اسماء …









