Author name: AKF News

میاں صاحب چوتھی بار بھی سلیکٹ ہوکر آئے تو نا عوام مانیں گے نا میں مانوں گا: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا جو تین بار وزیراعظم بن کر فیل ہوا وہ چوتھی بار کیا تیر مارے گا۔ تیمر گرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے اپنے سیاسی مخالفین کو چن چن …

میاں صاحب چوتھی بار بھی سلیکٹ ہوکر آئے تو نا عوام مانیں گے نا میں مانوں گا: بلاول Read More »

دورہ آسٹریلیا میں قومی ٹیم کے ساتھ ڈاکٹر موجود نہ ہونے کا انکشاف

کراچی: دورہ آسٹریلیا میں قومی ٹیم کے پاس ڈاکٹر نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی ٹیم ان دنوں دورہ آسٹریلیا پر ہے جہاں ٹیم نے آسٹریلیا سے3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنی ہے جس کی قیادت بطور کپتان شان مسعود کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دورہ آسٹریلیا میں قومی ٹیم کے پاس ڈاکٹر نہیں …

دورہ آسٹریلیا میں قومی ٹیم کے ساتھ ڈاکٹر موجود نہ ہونے کا انکشاف Read More »

مسلم لیگ ن کو چھوٹی سیاسی جماعتوں کی مدد کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟

چھ دسمبر بدھ کے روز، جب مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف لاہور میں مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شجاعت حسین کے گھر لگ بھگ 14 برس بعد ملاقات کے لیے پہنچے تو کئی سوالات سیاسی کینوس پر اُبھر آئے۔ اکتوبر میں میاں نواز شریف کی لندن سے واپسی پر اُن کی …

مسلم لیگ ن کو چھوٹی سیاسی جماعتوں کی مدد کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟ Read More »

اپنے ’ڈیجیٹل ہمشکل‘ بنانے والے لوگ: ’جنھیں ہم خود جواب نہ دے سکیں ان سے ہمارا کلون بات کرتا ہے‘

پراپرٹی کے شعبے کے ماہر روب ڈکس اب اپنے ہزاروں مداحوں سے دن کے کسی بھی وقت کسی بھی سوال کا جواب دینے کے لیے دستیاب ہیں۔ یہ سب اس ڈیجیٹل دُنیا میں اپنا ’کلون‘ یا ہم شکل تیار کرنے کی بدولت ہو رہا ہے۔ آپ ایک لمحے کے لیے یقیناً فکر مند ہو گئے …

اپنے ’ڈیجیٹل ہمشکل‘ بنانے والے لوگ: ’جنھیں ہم خود جواب نہ دے سکیں ان سے ہمارا کلون بات کرتا ہے‘ Read More »

اقوام متحدہ کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے آرٹیکل 99 کے تحت ووٹنگ کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر دی

امریکہ نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پیش کی گئی قرارداد ایک بار پھر ویٹو کردی ہے۔ اقوام متحدہ کی کونسل کے 15 میں سے 13 ارکان نے جنگ بندی کی تحریک کی حمایت کی تاہم برطانیہ اس میں شامل نہیں ہوا۔ واضح رہے …

اقوام متحدہ کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے آرٹیکل 99 کے تحت ووٹنگ کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر دی Read More »

شمفلسطینی شہیدفلسطینی شہیدفلسطینی شہیدالی غزہ کے بعد اسرائیل نے جنوبی غزہ پر بھی بم برسادیے،700

شمالی غزہ میں 16 ہزار سے زائد فلسطینی شہریوں کی جان لینے کے بعد اسرائیل نے زمینی کارروائی پورے غزہ تک بڑھادی اسرائیلی آرمی چیف نے جنوبی غزہ میں شدت سے حملوں کی تصدیق کی اور اسرائیل نے ان حملوں میں فضائیہ کی مدد لینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ اسرائیل نے چھاپوں میں متعدد …

شمفلسطینی شہیدفلسطینی شہیدفلسطینی شہیدالی غزہ کے بعد اسرائیل نے جنوبی غزہ پر بھی بم برسادیے،700 Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مسلسل 2 روز کمی کے بعد آج ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپےکا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 اضافے کے بعد 2 …

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ Read More »

کراچی: عائشہ منزل پر قائم دکانوں میں آگ کیسے لگی؟ ڈپٹیکمشنر نے بتا دیا

ڈپٹی کمشنر  ضلع وسطی کراچی کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز عائشہ منزل پر قائم فرنیچر کی دکانوں میں آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی سینٹرل فواد فہد کا کہنا تھا فرنیچر کی دکانوں میں لگنے والی آگ سے رہائشی عمارت بھی متاثر ہوئی، …

کراچی: عائشہ منزل پر قائم دکانوں میں آگ کیسے لگی؟ ڈپٹیکمشنر نے بتا دیا Read More »

سابق پی ٹی آئی رہنما اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوستمزاری ن لیگ میں شاملمزاری ن لیگ میں شاملمزاری ن لیگ میں شاملمزاری ن لیگ میں شاملمزاری ن لیگ میں شاملمزاری ن لیگ میں شاملمزاری ن لیگ میں شامل

: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور پی ٹی آئی دور حکومت میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رہنے والے دوست محمد خان مزاری مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا ہر حلقے میں تقریباً 6 …

سابق پی ٹی آئی رہنما اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوستمزاری ن لیگ میں شاملمزاری ن لیگ میں شاملمزاری ن لیگ میں شاملمزاری ن لیگ میں شاملمزاری ن لیگ میں شاملمزاری ن لیگ میں شاملمزاری ن لیگ میں شامل Read More »

ڈالر سستا ہونے کے بعد سریے کی قیمت میں نمایاں کمی آگئی

کراچی: روپے کے مقابلے پر ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث بعد تعمیراتی سریےکی قیمت میں کمی آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے مارکیٹ میں سریے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور فی ٹن سریے کی قیمت 3 لاکھ 5 ہزار سے کم ہوکر 2 لاکھ …

ڈالر سستا ہونے کے بعد سریے کی قیمت میں نمایاں کمی آگئی Read More »

Scroll to Top