امریکی ریاست ٹینیسی میں طوفانی بگولوں سے تباہی، 6 افراد ہلاک
امریکی ریاست ٹینیسی میں طوفانی بارش اور بگولوں سے تباہی مچادی اور مختلف حادثات میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق طوفانی بگولوں کے باعث ریاست ٹینیسی میں بڑے پیمانے پر املاک کو بھی نقصان پہنچا اور وسطی علاقوں میں 80 ہزار کے قریب گھرانے بجلی سے محروم ہو …
امریکی ریاست ٹینیسی میں طوفانی بگولوں سے تباہی، 6 افراد ہلاک Read More »









