جو بائیڈن نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے 37 افراد کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے 37 وفاقی قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔ صدر کے اعلان کے بعد، سزائے موت کے منتظر وفاقی قیدیوں کی تعداد کم ہو …
جو بائیڈن نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔ Read More »









