Author name: AKF News

عدلیہ کی ناانصافیاں

مولانا ابو الکلام آزاد سے روایت کیا جاتا ہے کہ ’’تاریخ کی سب سے بڑی ناانصافیاں، انصاف کے ایوانوں میں ہوئی ہیں‘‘۔ اس قول کے حوالے سے پاکستانی عدلیہ کی ناانصافیاں، ملک کی روح اور جسم پر مسلسل کچوکے لگاتی رہی ہیں۔ جسٹس منیر کے بدنام زمانہ مولوی تمیز الدین کیس میں فیصلے کے بعد …

عدلیہ کی ناانصافیاں Read More »

فلم ‘گول مال 3’ کے اداکار دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل

بالی وڈ اداکار  شریاس تلپڑے کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق اداکار شریاس تلپڑے  نے مشہور کامیڈی فلم ‘ گول مال 3’، ‘گول مال اگین’ اور ‘ہاؤس فل 2’ جیسی ہٹ فلموں میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکار ممبئی میں فلم اسٹار اکشے …

فلم ‘گول مال 3’ کے اداکار دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل Read More »

پی ایس ایل میں پک نہ ہونے پر احمد شہزاد دلبرداشتہ، لیگ کو خیرباد کہنےکا اعلان

لاہور: قومی کرکٹر احمد شہزاد نے کھلاڑیوں کے ڈرافٹ میں مسلسل نظر انداز ہونے پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو خیرباد کہنےکا اعلان کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹ دو روز قبل لاہور میں ہوئے تھے جس میں پی ایس ایل ٹیموں نے ڈرافٹ میں کھلاڑیوں کو اپنی …

پی ایس ایل میں پک نہ ہونے پر احمد شہزاد دلبرداشتہ، لیگ کو خیرباد کہنےکا اعلان Read More »

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا 487 رنز پر آؤٹ، پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 487 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ پرتھ کے واکا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور امام الحق نے کیا اور …

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا 487 رنز پر آؤٹ، پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ  2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق …

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ Read More »

مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں: وزیراعظم

مظفرآباد: نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے لوگوں کو …

مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں: وزیراعظم Read More »

ایلون مسک اپنی یونیورسٹی کھولنے کے خواہشمند

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک حیرت انگیز منصوبوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ مگر اب وہ جس منصوبے پر کام کر رہے ہیں وہ حیرت انگیز تو نہیں مگر کسی نے تصور نہیں کیا ہوگا کہ ایلون مسک ایسا بھی کر سکتے ہیں۔ ایلون مسک …

ایلون مسک اپنی یونیورسٹی کھولنے کے خواہشمند Read More »

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلے سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس میں کمیشن کو حتمی فیصلے سے روک دیا۔ تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی اور انتخابی نشان کیس کے خلاف  پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا جس پر پشاور ہائیکورٹ نے عدالت میں سماعت مکمل ہونے تک الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلہ کرنے سے …

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلے سے روک دیا Read More »

پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جارہا ہے: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جارہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق بچوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ای سگریٹس کی جانب راغب کیا جارہا ہے اور ای سگریٹس کے استعمال سے بچے نکوٹین کے عادی ہورہے ہیں۔ عالمی …

پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جارہا ہے: عالمی ادارہ صحت Read More »

شوکت صدیقی برطرفی کیس کی سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت

سپریم کورٹ میں سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی سے کیس کی سماعت براہ راست جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس عرفان سعادت بھی بینچ …

شوکت صدیقی برطرفی کیس کی سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت Read More »

Scroll to Top