Author name: AKF News

اسموگ سے متاثرہ کراچی میں بارش کب متوقع ہے؟

کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران مغربی ہواؤں کے زیر  اثر  ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار اویس حیدر کے مطابق کراچی کا فضائی معیار اس وقت شدید متاثر ہے، شمال مشرق سے ہلکی ہوا کے باعث فضا میں آلودہ ذرات موجود ہیں۔ اویس حیدر  نے بتایا کہ …

اسموگ سے متاثرہ کراچی میں بارش کب متوقع ہے؟ Read More »

کراچی: تیز رفتار ٹینکر گھر میں جاگھسا، سویا ہوا شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

کراچی کے علاقے بلدیہ گلشن غازی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک تیز  رفتار  واٹر ٹینکر  گھر میں گھس گیا۔ ریسکیو حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ  تیز رفتار واٹر ٹینکر ڈرائیور سے بےقابو ہوکر گھر میں گھس گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں گھر میں سویا ہوا …

کراچی: تیز رفتار ٹینکر گھر میں جاگھسا، سویا ہوا شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی Read More »

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، لندن میں مظاہرین اسرائیلی سفیر کے گھر کے باہر پہنچ گئے

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق شمالی لندن میں احتجاجی ریلی کے دوران مظاہرین اسرائیلی سفیر کے گھر کے سامنے پہنچ گئے جہاں انہوں نے فلسطین آزاد کرو اور غزہ میں جنگ بند کرو کے نعرے لگائے۔ سوئیڈن میں …

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، لندن میں مظاہرین اسرائیلی سفیر کے گھر کے باہر پہنچ گئے Read More »

لاہور: مسلح شخص نے فائرنگ کرکے سابق بیوی، سسر، برادر نسبتی اور سالی کو قتل کر دیا

لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں ایک شخص نےفائرنگ کر کے سابق بیوی، سسر، برادر نسبتی اور سالی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کرن نے دو سال قبل اپنے شوہر وسیم سےخلع لی تھی۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ملزم وسیم نے شادی کی تقریب سے واپسی پر اپنے سابق سسرالیوں …

لاہور: مسلح شخص نے فائرنگ کرکے سابق بیوی، سسر، برادر نسبتی اور سالی کو قتل کر دیا Read More »

کراچی ملک ہی نہیں دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا

کراچی ملک ہی نہیں بلکہ دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا جہاں کھلی فضا میں شہریوں کا سانس لینا محال اور صحت کے لیے خطرہ بن گیا۔  اتوار کو دن کی سرگرمیاں شروع ہونے سے پہلے ہی صبح سویرے شہر میں پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 332 ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب شہرِ قائد میں …

کراچی ملک ہی نہیں دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا Read More »

حماس کا 5 روز میں 100 سے زائد اسرائیلی فوجی گاڑیاں تباہ کرنے کا دعویٰ

فلسطین کی مزاحمت پسند تنظیم حماس نے 5 روز  میں 100 سے زائد اسرائیلی فوجی گاڑیاں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے جس کیلئے حماس کے جنگجو غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج پر راکٹوں، مارٹر …

حماس کا 5 روز میں 100 سے زائد اسرائیلی فوجی گاڑیاں تباہ کرنے کا دعویٰ Read More »

اسرائیل کے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر حملے جاری، مزید 35 فلسطینی شہید

غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملے نہ رک سکے، اسرائیلی افواج نے جبالیہ، خان یونس سمیت کئی علاقوں پر حملے کرکے مزید 35 فلسطینی شہید کردیے۔ اسرائیلی افواج کی جبالیہ کیمپ پر بمباری سے 14 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ کمال عدوان اسپتال میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر بھی بلڈوزر چڑھا دیے، …

اسرائیل کے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر حملے جاری، مزید 35 فلسطینی شہید Read More »

بحیرہ احمر میں سکیورٹی خدشات، ڈنمارک اور فرانس نے جہازوں کی آمد و رفت معطل کردی

بحیرہ احمر میں اسرائیل آنے والے بحری جہازوں پر یمن کے حوثی گروپ کے حملوں کے بعد سکیورٹی خدشات کی بناء پر ڈنمارک اور فرانس کی شپنگ کمپنیوں نے بحیرہ احمر میں اپنے جہازوں کی آمدو رفت معطل کردی۔ شپنگ کمپنیوں کا کہنا ہے بحیرہ احمر میں سکیورٹی صورتِ حال خراب ہوتی جا رہی ہے، …

بحیرہ احمر میں سکیورٹی خدشات، ڈنمارک اور فرانس نے جہازوں کی آمد و رفت معطل کردی Read More »

امریکی صدر جمی کارٹر کےدور کی خفیہ دستاویز جاری، ’افغان جہاد‘ سے متعلق اہم انکشافات

امریکا نے صدر جمی کارٹر کے دور کی 42 سال پرانی خفیہ سرکاری دستاویز جاری کردی، دستاویز سے افغان جہاد کی فنڈنگ سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ واشنگٹن کی نیشنل سکیورٹی آرکائیو نے صدر جمی کارٹرکی جانب سے افغان جہاد کی فنڈنگ کیلئے کیے گئے اہم اقدامات پر مبنی خفیہ دستاویز کو پبلک …

امریکی صدر جمی کارٹر کےدور کی خفیہ دستاویز جاری، ’افغان جہاد‘ سے متعلق اہم انکشافات Read More »

پرتھ ٹیسٹ کا چوتھا روز: آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری، پاکستان پر 344 رنز کی برتری حاصل

پرتھ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ آج چوتھے دن آسٹریلیا نے اپنی نامکمل دوسری اننگز کا آغاز 2 وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز سے کیا۔ کھیل کا چوتھا روز: آسٹریلوی بیٹر اسٹیون اسمتھ 43 اور عثمان خواجہ نے 34 رنز کے ساتھ دوبارہ …

پرتھ ٹیسٹ کا چوتھا روز: آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری، پاکستان پر 344 رنز کی برتری حاصل Read More »

Scroll to Top