شدید سردی کی لہر، الرٹ کا اعلان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پی ڈی ایم اے نے شدید سردی کی لہر کے باعث الرٹ جاری کر دیا ہے۔ صوبے بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا اور احتیاطی مہم چلانے کی ہدایات دی گئیں۔ پی ڈی ایم اے کے سی ای او عرفان علی کٹیا نے اس پوسٹ …








