Author name: AKF News

فاسٹ بولر خرم شہزاد انجری کے باعث آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر خرم شہزاد پسلی میں فریکچر کی وجہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔ فاسٹ بولر نے پہلے ٹیسٹ کے دوران بائیں پسلی میں تکلیف کی شکایت کی تھی۔ پی سی بی اسپیشلسٹ سے کنسلٹ کرنے کے بعد آئندہ کا پلان طے کرے گا جس کے بعد فاسٹ …

فاسٹ بولر خرم شہزاد انجری کے باعث آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر Read More »

ایک سوال کے جواب میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کالعدم ٹی ٹی پی کی طرف سے جدید ہتھیاروں کے استعمال اور بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی کی پاکستان میں دہشتگردی کی مالی معاونت پر شدید تشویش ہے، بھارتی ایجنسی کی معاونت سے متعدد دہشتگرد گروپس پاکستان میں متحرک ہیں، آنے والے دنوں میں اس کی مذید تفصیلات دیں گے۔ ان کا کہنا تھا بھارت کا اغوا اور دہشتگردی کا نیٹ ورک پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے، پاکستان بھارتی معاونت سے دہشتگردی کا نشانہ رہا ہے، بھارت کے حاضر سروس کمانڈر کلبھوشن جادھو کا پاکستان میں گرفتار ہونا اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا تھا افغانستان کی طرف سے ٹی ٹی پی کے خلاف کسی ایکشن اور اس کے مؤثر ہونے کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے تاہم طالبان حکومت سے ٹی ٹی پی کے خلاف مؤثر اقدامات کی توقع کرتے ہیں، امید کرتے ہیں افغانستان کی سرزمین پاکستان مخالف استعمال نہ ہو۔

امریکا کے صدر جو بائیڈن کہتے ہیں غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد معاہدے کی امید نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے لیے مصر میں اسرائیل اور حماس کے عہدیداروں کی ملاقات کا امکان ہے۔ مصری حکام …

ایک سوال کے جواب میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کالعدم ٹی ٹی پی کی طرف سے جدید ہتھیاروں کے استعمال اور بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی کی پاکستان میں دہشتگردی کی مالی معاونت پر شدید تشویش ہے، بھارتی ایجنسی کی معاونت سے متعدد دہشتگرد گروپس پاکستان میں متحرک ہیں، آنے والے دنوں میں اس کی مذید تفصیلات دیں گے۔ ان کا کہنا تھا بھارت کا اغوا اور دہشتگردی کا نیٹ ورک پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے، پاکستان بھارتی معاونت سے دہشتگردی کا نشانہ رہا ہے، بھارت کے حاضر سروس کمانڈر کلبھوشن جادھو کا پاکستان میں گرفتار ہونا اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا تھا افغانستان کی طرف سے ٹی ٹی پی کے خلاف کسی ایکشن اور اس کے مؤثر ہونے کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے تاہم طالبان حکومت سے ٹی ٹی پی کے خلاف مؤثر اقدامات کی توقع کرتے ہیں، امید کرتے ہیں افغانستان کی سرزمین پاکستان مخالف استعمال نہ ہو۔ Read More »

ٹی ٹی پی کے پاس جدید ہتھیار باعث تشویش، بھارتی معاونت سے دہشتگرد گروپس پاکستان میں متحرک ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے دہشتگردی کے لیے جدید ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی معاونت سے دہشتگرد گروپس پاکستان میں متحرک ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا گزشتہ ہفتے نگران وزیر خارجہ …

ٹی ٹی پی کے پاس جدید ہتھیار باعث تشویش، بھارتی معاونت سے دہشتگرد گروپس پاکستان میں متحرک ہیں: دفتر خارجہ Read More »

ملک میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، آرمی چیف کی اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوں گے۔ امریکا میں پاکستانی تاجروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف نے جہاں بیرون ملک پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی ترغیب دی وہیں یہ یقین دہانی بھی کروائی …

ملک میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، آرمی چیف کی اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی Read More »

عمران اور پی ٹی آئی کیلئے چِلہ کاٹا مگر انکے خلاف بیان نہیں دیا: شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کی خبر بے بنیاد ہے، قلم دوات کے نشان پر این اے 56 اور این …

عمران اور پی ٹی آئی کیلئے چِلہ کاٹا مگر انکے خلاف بیان نہیں دیا: شیخ رشید Read More »

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس پر فیصلہ محفوظ

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں بیان دیتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ انٹرا پارٹی انتخابات کاطریقہ کارپارٹی نے خود طےکرناہوتا ہے، اگر انٹرا پارٹی انتخابات کو تسلیم نہ کیا گیا تو انتخابی نشان بلا نہیں ملےگا، …

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس پر فیصلہ محفوظ Read More »

چیف الیکشن کمشنر کے مستعفی ہونے کے مطالبے کو سپورٹ نہیں کرتے،چیئرمین تحریک انصاف

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر خان نے کہاہے کہ ہم چیف الیکشن کمشنر کے مستعفی ہونے کے مطالبے کو سپورٹ نہیں کرتے،اس وقت الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ درست نہیں۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف گوہر خان نے کہاکہ درخواست گزار پلانٹڈ لوگ تھے،عدالت …

چیف الیکشن کمشنر کے مستعفی ہونے کے مطالبے کو سپورٹ نہیں کرتے،چیئرمین تحریک انصاف Read More »

امید ہے میلبرن میں پرتھ والی غلطیاں نہیں دہرائیں گے: سعود شکیل

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کا کہنا ہے میلبرن کی پچ دیکھ کر پاکستان جیسا احساس ہو رہا ہے، امید ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں پرانی غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل کا کہنا تھا پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز بولنگ اچھی نہیں ہوئی، پرتھ …

امید ہے میلبرن میں پرتھ والی غلطیاں نہیں دہرائیں گے: سعود شکیل Read More »

پنجاب حکومت کی جانب سے ماحول دوست الیکٹرک رکشے متعارف

موسمیاتی تبدیلیاں اور فضائی آلودگی ہمارے سیارے کو لاحق 2 بڑے خطرات ہیں اور دنیا بھر ان کی روک تھام کے لیے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ پاکستان خاص طور پر صوبہ پنجاب میں ہر سال فضائی آلودگی کی شرح میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے جس کی مختلف وجوہات ہیں جن میں سے …

پنجاب حکومت کی جانب سے ماحول دوست الیکٹرک رکشے متعارف Read More »

کتنی لمبی تاریخ دوں، چلہ تو نہیں کاٹنا،جج ابوالحسنات ذوالقرنین کا پرویز الٰہی کی استدعا پر مکالمہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس ، احتجاج اور توڑ پھوڑ کیسز پر سماعت کے دوران پرویز الٰہی نے استدعا کی کہ کیس کی لمبی تاریخ دے دیں،جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کہاکہ کتنی لمبی تاریخ دوں، چلہ تو نہیں کاٹنا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد …

کتنی لمبی تاریخ دوں، چلہ تو نہیں کاٹنا،جج ابوالحسنات ذوالقرنین کا پرویز الٰہی کی استدعا پر مکالمہ Read More »

Scroll to Top