آئی ایس آئی دفتر پر حملے سمیت 50 افراد کا قاتل مقابلے میں ہلاک
لاہور: آئی ایس آئی فیصل آباد دفتر پر حملے سمیت 50 افراد کا قاتل پولیس مقابلے کے دوران اپنے ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق چنیوٹ کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی گئی۔ آپریشن کے دوران دہشت گرد نے مزاحمت کی ۔ دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ حکام …
آئی ایس آئی دفتر پر حملے سمیت 50 افراد کا قاتل مقابلے میں ہلاک Read More »








