کراچی: اسلحہ اسمگلنگ میں ملوث ریٹائرڈ ایف سی اہلکار سمیت 2 ملزمان گرفتار
کراچی: وارانسی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے سابق ایف سی اہلکار سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، جو غیر قانونی اسلحہ کی خریداری میں ملوث تھے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق کراچی میں اسلحے کی غیر قانونی سپلائی میں ملوث زردار خان اور سلیم خان سمیت …
کراچی: اسلحہ اسمگلنگ میں ملوث ریٹائرڈ ایف سی اہلکار سمیت 2 ملزمان گرفتار Read More »









